غم کو خوشی میں تبدیل کرنے کا طریقہ

غم کو خوشی میں تبدیل کرنے کا طریقہ - گناہ کو نیکی میں تبدیل کرنے کا فارمولا - تکلیف کو راحت میں تبدیل کرنے کا طریقہ - آخرت کو سنوارنے کا عمل - تنگی کو فراخی میں تبدیل کرنے کا عمل - پریشانی کو عافیت میں تبدیل کرنے کا نادر نسخہبے برکاتی کو برکت میں تبدیل کرنے کا اصول زحمت کو رحمت میں تبدیل کرنے کا نسخہ بد حالی کو خوشحالی میں بدلنے کا نسخہ

مزید پڑھیے
بیماری سے شفاء یابی کا انمول طریقہ

موت کے سوا ہر بیماری سے شفاء کا طریقہ - آنکھ اور کان کی تکالیف سے شفاء کا طریقہ - جسمانی درد سے شفاء کا طریقہ - مرض کی شدت اوربیزار زندگی سے بچاؤ کا طریقہ - پیشاب بند ہوجانے اور پتھری سے شفاء کا طریقہ - طب نبوی سے علاج کا مسنون طریقہ - بخار سے شفاء کا طریقہ - ساری عمر بیماری اور معذوری سے محفوظ رہنے کا طریقہ - نظر بد سے شفاء کا طریقہ

مزید پڑھیے

صدقہ جاریہ کا بہترین کا طریقہ مصیبت زدہ لوگوں کی پریشانیاں دور کرنے کا اہم ذریعہ مریضوں کی صحت یابی کا آسمانی نسخہ
حلال مال کا بہترین مصرف
مرحومین کے ایصالِ ثواب کا بہترین ذریعہ
مسافروں کی حفاظت کا انمول طریقہ
حج و عمرہ کرنے والوں کیلیے بہترین ہدیہ-
آسمانی اور زمینی بلاؤں سے حفاظت کا قیمتی زریعہ
دوست احباب اور دینی تقاریب میں تقسیم کےلیے آسان
جیبی سائز دیدازیب چار رنگہ طباعت و دیزائن
۱۱۵ گرام کاعمدہ کاغذ

فخر المحدثین اُستاذ العلماءشیخ الحدیث
حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

رئیس جامعہ فاروقیہ کراچی صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان صدر اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ پاکستان


تصدیق شدہ
دار الِافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی

یہ کتابیں انشاءاللہ تعالی پریشان حال امت مسلمہ کے مصائب و مسائل کا بہترین حل ثابت ہونگی۔
ہر مریض کیلیے رحمت ہر گھر کی ضرورت ہر مسافر کیلیے نعمت ہر فرد کی حفاظت ہر حاجی کیلیے روحانی دولت ہر امتی کیلیے باعث شفاعت


حسین پبلشرز کی ویب سائٹ پر خوش آمدید 


اس ادارے کے قیام کا مقصد عوام تک صحیح علم کا پہنچانا ہے ۔

حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :قبر میں مردے کی مثال بالکل اس شخص کی سی ہے جو دریا میں ڈوب رہا ہو ۔وہ بے چارہ انتظار کرتا ہے کہ ماں یا باپ یا کسی دوست آشنا کی طرف سے دعائے رحمت و مغفرت کا تحفہ پہنچے، جب کسی کی طرف سے اس کو دعا کا تحفہ پہنچتا ہے تووہ اس کو دنیا و ما فیہا سے زیادہ عزیز و محبوب ہوتا ہے اور دنیا میں بسنے والوں کی دعاوں کی وجہ سے قبر کے مردوں کو اتنا عظیم ثواب اللہ تعالی کی طرف سے ملتا ہے جس کی مثال پہاڑوں سے دی جاسکتی ہے اور مردوں کے لئے دعائے مغفرت ہے.(شعب الایمان للبیھقی)۔


اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں ہمیں بھی چاہیئے کہ ہم زیادہ سے زیادہ تعداد میں یہ کتب اپنے والدین بہن بھائی اولاد اور دوست احباب جو کہ دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں یا حیات ہیں انکے ایصالِ ثواب اور صدقہ جاریہ کے حصول کے لئے یا دین کی نشرواشاعت کے لئے تقسیم کروانے کی فکر کریں اس لئے کہ آج اگر وہ مرحوم ہیں تو کل ہماری باری بھی ہے اس کےلئے نیک کام کرنے کی ترغیب دینا نیکی کرنے والے کے برابر ہے۔ [ مسلم] اور مزید یہ کہ میری طرف سے پہنچاتے رہو خواہ تھوڑی سی بات ہو۔ [ بخاری ] حدیث کا مفہوم ہے اللہ تعالی اس شخص کو سرسبزوشاداب رکھے جو میری بات کو سنے اسے محفوظ کرے اور آگے پہنچا دے۔ لہذا حسین پبلشرز کراچی کی تمام کتب نہ صرف آپکی طرف سے یہ فرض کفایہ ادا کررہی ہیں بلکہ صدقہ جاریہ کا سبب بھی بن رہی ہیں ۔ اس سلسلے میں حسین پبلشرز کراچی آپکے دینی جذبات کا خیال کرتے ہوئے خصوصی رعایت کے ساتھ آپکی یہ خدمت انجام دے گا انشاَاللہ لہذادیر نہ کریں۔ ابھی رابطہ کریں۔

رابطہ کریں

مؤلف:سیّد شاہد حسین عفا اللہ عنہ

سفر میں غیبی مدد حاصل کرنے کا طریقہ

سفر شروع کرنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟ سواری ٹھیک نہ چلے تو کیا کرنا چاہیے؟ سفر میں صبح یا شام ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ طویل سفر کو کم کرنے کا طریقہ سواری خریدنے کے وقت کیا کرنا چاہیے؟ مسافر کو رخصت کیسے کریں؟ بحری سفر میں غرق ہونے محفوظ رہنے کا عمل سفر میں عارضی قیام کا عمل سفر کی مشقت سے بچنے کا عمل سفر میں حال اچھا رہنے کا طریقہ سفر سے واپسی کا مسنون طریقہ

مزید پڑھیے
لوگوں کے ظلم و ستم سے حفاظت کا طریقہ

سب سے قیمتی چیز ایمان کی حفاظت کیسے ممکن ہے؟ برے پڑوس سے اور عذاب قبر سے حفاظت کا مبارک عمل ہر قسم کے شیطانی اثرات سے حفاظت کا طریقہ ہر قسم کا جادو، سحر،عملیات،بندش ختم کرنے کا طریقہ نفس کے شر اور دجال کے فتنے سے حفاظت کا طریقہ ہر قسم کے جنات اور آسیب سے حفاظت کا طریقہ چوری ڈکیتی،اغوا برائے تاوان سے حفاظت کا قیمتی نسخہ نظر بد،دشمنوں کے خوف اور ظالم حکمرانوں سے حفاظت کا طریقہ ناگہانی آفات سے حفاظت کا طریقہ

مزید پڑھیے
حج و عمرہ کرنے والوں کے لئے بہترین ہدیہ

حدود حرم میں داخل ہونے کا عمل حج و عمرہ کے احرام باندھنے کا عمل بیت اللہ شریف کو دیکھنے کا عمل ملتزم پر پڑھنے کا قیمتی عمل آب زمزم کی فضیلت اورپینے کا طریقہ طواف کے دوران کرنے کا قیمتی عمل صفا و مروہ کی قیمتی دعائیں مزدلفہ کے قیمتی اعمال شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل درود و سلام پیش کرنے کا طریقہ حجاج کرام سے دعا کروانے کا طریقہ حج مقبول ہونے کی نشانی

مزید پڑھیے